مریدکے میں نوازشریف کاجذباتی خطاب؛ویڈیو دیکھیے

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

مسلم لیگ ن کی ریلی مریدکے پہنچی تو نواز شریف نے دھواں دھار خطاب کیا۔ بولے کہ کیا باپ بھی بیٹے سے تنخواہ لیتا ہے؟ اگر لیتا بھی ہے تو کیا حرج ہے ۔ آپ نے ووٹ دے کر اسلام آباد بھیجامگر چند لوگوں نے پرچی پھاڑ کر پکڑا دی ۔ جذباتی خطاب میں یہ بھی کہا کہ جو مذاق پاکستان میں ہورہا ہے کسی اور ملک میں نہیں ہورہا۔منتخب وزیراعظم کی تذلیل کر کے باہر نکال دیا ۔ انقلاب کا نعرہ بھی لگادیا۔ کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.