نوازشریف گنداکھیل کھیل رہے ہیں

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن کہتے ہیں نوازشریف گندا کھیل، کھیل رہے ہیں۔ نااہل چئیرمین نیب بھی ان کے ذاتی ملازم بنے ہوئے ہیں۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید کیا کہا؟ دیکھیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.