نوازشریف کی آمد؛دکانیں 48 گھنٹوں کیلئے بند

Samaa Web Desk
August 12, 2017

نوازشریف کی لاہور آمد پر داتا دربار کے اطراف کھانے پینے کی دکانیں اورمارکیٹیں بند ہیں ۔ دکاندار کہتے ہیں دکانیں اڑتالیس گھنٹوں کیلئے بند کروائی گئی ہیں ۔ مزید کیابتایا؟ سنیے