سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر کو سیریس نہ لیں

August 11, 2017

ٹوئٹر پر غلط تصاویر پوسٹ کرنے پر خواجہ آصف نے میں نہ مانوں کی رٹ لگائے رکھی۔ سما کے پروگرام میں بولے جو پوسٹ کردیا سو کردیا۔ سوشل میڈیا پر ساری باتیں سچی نہیں ہوتیں، وہاں تو سب چلتا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی چیزوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.