خواجہ آصف کی غلط فہمی یاغفلت

August 10, 2017

خواجہ آصف کی جانب سے نوازشریف ریلی کے پہلے روز کی غلط تصاویر ٹویٹ کرنے کےمعاملے پر سماجی رابطے کےماہرین کاکہناہےکہ وزیرخارجہ کوایسی تصویر نہیں ٹویٹ کرنی چاہئے تھی۔ سوشل میڈیا بغیر چیک کیے ایسی تصاویر چلادیتی ہیں جو پکڑمیں آجاتی ہیں۔ مزید دیکھیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.