اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی ویڈیو، زبردست مزاحمت

Samaa Web Desk
June 3, 2017

بہاولپور میں فرید گیٹ کے قریب ڈاکو نے اے ٹی ایم میں شہری کو لوٹ لیا۔ مزاحمت پر شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔