کوئٹہ جلسہ؛عمران خان کیلئے خصوصی بلوچی چوٹ تیار

May 19, 2017

پاکستان تحریک انصاف آج کوئٹہ میں پنڈال سجارہی ہے۔ کوئٹہ کے مشہور چپل سازمحمد اشرف نے عمران خان کے لیے خصوصی بلوچی چوٹ کا تحفہ تیار کر لیا ہے ۔ دیکھیے شاہ حسین ترین کی رپورٹ

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.