موبائل مارکیٹ میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار کی ویڈیو

May 19, 2017

کراچی : کراچی میں ڈاکووں کو لگام دینا مشکل ترین کام بن گیا، ملزمان جہاں چاہتے ہیں جس کو چاہتے ہیں لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں نارتھ کراچی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سماء نے حاصل کرلی ۔ سہیل شبیر کی رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.