نیوزچینل کےلیےآڈیشن،لڑکیوں کےدلچسپ تبصرے

Samaa Web Desk
May 17, 2017

سماء نے لاہورکالج فارویمن یونی ورسٹی میں اسٹیج سجالیا۔نیوزپڑھنےاور رپورٹنگ کاشوق رکھنےوالی لڑکیوں نے اپنا فن دکھایا اور داد وصول کی۔ یہ مناظرآپ بھی دیکھیں۔