جاپانی لڑکی شہر کراچی کی دیوانی ہوگئی، ویڈیو دیکھیں

May 1, 2017

کراچی میں یوں تو کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد آباد ہیں جو کسی نہ کسی وجہ سے قائد کے شہر میں بسیرا کیے ہوئے ہیں اور واپس اپنے ملک جانے کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔۔مگر شہلا محمود آپ کو ملوا رہی ہیں ایک خاص مہمان سے جن کی خواہش تو کچھ اور ہی ہے۔