پاناما کا ہنگامہ، متوالوں اور ٹائیگرز میں زور آزمائی

April 20, 2017

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کو ہے، ہرطرف ہلچل سی مچی ہوئی ہے، فیصل آباد میں بھی ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان دنگل کا سماں ہے، نوجوانوں کے درمیان آرم ریسلنگ کے مقابلے بھی شروع ہوگئے، اس موقع پر کیا مناظر ہیں آپ بھی دیکھیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.