چینی باشندے بھی پاکستان کی خوشیوں میں شریک

March 23, 2017

یوم پاکستان جہاں پوری قوم منارہی ہے وہیں چینی باشندے بھی پاکستانی بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ جامعہ کراچی میں چینی زبان سکھانے والے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے اساتذہ خصوصی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب میں پاکستانی طلباء نے تقاریر اور ٹیبلوزپیش کیے۔ دیکھیے شفقت عزیزکی رپورٹ