ریحان ہاشمی کے مردم شماری کے عمل پر تحفظات

March 21, 2017

دیہی اور شہری سندھ کو الگ کرنے کی منظم سازش ہورہی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ریحان ہاشمی کہتے ہیں ڈی سی نوٹس کیوں نہیں لے رہے، لگتا ہےاہلکاروں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ کمشنر شماریات سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمل کو اچھی طرح اسکروٹنائز کیا جائے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.