سکھوں کا مردم شماری فارم میں ترمیم کا مطالبہ

By: Samaa Web Desk
March 21, 2017

مردم شماری کے فارم میں سکھ مذہب کا خانہ کیوں نہیں ؟؟؟ پنجاب اسمبلی کے سردار رکن نے احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ پشاور کے سکھ بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیل اس رپورٹ میں

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.