چیئرمین سینیٹ نے ’’قومی زبان ‘‘ کو نشانے پررکھ لیا

By: Samaa Web Desk
March 20, 2017

سینیٹ کے چیئرمین نے قومی زبان کو نشانے پر رکھ لیا۔رضا ربانی کہتے ہیں ملک کی تمام اکائیوں پر اردو مسلط کردی گئی۔ ریاست نے جبر سے صوبائی زبانوں کو پنپنے سے روکا۔کسی کو غدار قرار دیا تو کسی کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔کراچی آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب میں مزید کیا کہا؟ سنیے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.