شادی پر بےجا اخراجات پر دلہا،دلہن کو نوٹس

March 16, 2017

ملتان میں شادی پر پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔ دلہے کو سونے کا سہرا پہنایا گیا۔ ہزاروں مہمانوں کو کھانا کھلایا لیکن اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔ مہنگی شادی پر انکم ٹیکس والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ دلہا اور دلہن والوں کو نوٹسز جاری کردیے۔ اثاثوں اور ٹیکس کی تفصیلات مانگ لیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.