پولیس اہلکاروں کا خواتین پر مبینہ تشدد

Samaa Web Desk
January 21, 2017

شہریوں کے جان اور مال کے محافظ ہی تشدد پر اُتر آئے۔ بہاولپور میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خواتین کو بازاروں سے پرس چوری کرنے کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔