خواتین برتن لیکرسڑکوں پرآگئیں

January 12, 2017

فیصل آباد میں سوئی گیس کی بندش سے تنگ خواتین کچن کا سامان سڑکوں پر لے آئیں۔ کہتی ہیں نہ ناشتہ نصیب ہوتا ہے نہ کھانا۔ لمبے لمبے بل آجاتے ہیں لیکن گیس نہیں آتی۔ مشتعل خواتین نے گیس نہ ملنے پر دفاتر کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی۔  دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.