چھٹیوں کے معاملے پراسکول ایسوسی ایشن دو دھڑوں میں تقسیم

By: Samaa Web Desk
January 12, 2017

شدید سردی پڑنے کے بعد کراچی میں بچے چھٹیوں کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن کوئی اُن کی سُننے والا نہیں ۔پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ ایک گروپ نے اپنی تجویز دے دی لیکن سیکرٹری تعلیم دونوں کے موقف سے لاعلم ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.