زرداری حلف برداری تقریب میں جاسکتے، سرتاج عزیز

By: Samaa Web Desk
January 12, 2017

زرداری کو ہے بلاوا تو حکومت کا بھی ہے دعویٰ۔ سرتاج عزیز کہتے ہیں امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں ہیڈ آف اسٹیٹ شریک نہیں ہوتے۔ آصف زرداری ہیڈ آف اسٹیٹ نہیں، اس لئے وہ اس تقریب میں شرکت کرسکتے ہیں۔ مزید کیا کہنا تھا انکا آئیے سنواتے ہیں

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.