بہاولپوری کھسے کی حیرت انگیز خاصیت

December 7, 2016

بہاولپوری کھسے نہ صرف پیروں کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جائیں بلکہ پھٹی ایڑھیاں بھی ٹھیک ہوجائیں۔ یہ ہی نہیں اس کے اور بھی فائدے ہیں۔ کاریگر شفیق کا تو یہ ہی دعویٰ ہے۔ دیکھیں مرتضی نزیر کی رپورٹ دیکھئیے