اک گٹر کا دریا ہے اورڈوب کے جانا ہے

Samaa Web Desk
March 22, 2016

کراچی میں امراض قلب کے اسپتال کے باہر جمع گندا پانی لوگوں کیلئے اذیت بن چکا ہے۔ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ دل کے اسپتال میں داخل ہونے سے پہلے دل پر ہاتھ رکھنا پڑتا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ