کراچی کے ہسپتال میں شادی

December 11, 2015

کراچی کے امراض قلب کے ہسپتال میں ہوئی نکاح کی منفرد تقریب، دلہن تو آئی تیار ہوکر ہسپتال لیکن دلہا نے سارے کام انجام دیے بستر میں ہی لیٹے لیٹے ۔ ۔ ۔ آخر یہ ماجرا تھا کیا دیکھے اس رپورٹ میں