پاکستانیوں نے مجرموں کو پھانسی کی حمایت کردی

Samaa Web Desk
September 18, 2015

اٹھہتر فیصد پاکستانیوں نے قتل ۔۔ گینگ ریپ اور منشیات فروشی میں ملوث افراد کو پھانسی دینے کی حمایت کردی ۔۔ کہتے ہیں سنگین جرائم کا ارتکاب کرنے والی خواتین اور بچوں سے بھی کوئی رعایت نہیں کی جانی چاہیے۔ گیلپ سروے کی تفصیل اسلام آباد سے ذوالقرنین اقبال کی رپورٹ میں ۔