پشاوراسمبلی میں قبیح رسم 'غگ' کیخلاف قانون منظور

January 9, 2013
پشاوراسمبلی میں قبیح رسم 'غگ' کیخلاف قانون منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے حوا کی بیٹی پرزبردستی حق جتا کرشادی کرنے کی قبیح رسم ''غگ '' کو خلاف قانون قرار دے دیا۔۔ رسم غگ کے مرتکب کو تین سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جا سکے گی۔۔ پشاور سے عبدالرحمان کی رپورٹ