پیپلزپارٹی نے شہباز شریف کی کراچی آمد پر طنز کے نشتر برسادیے، نثار کھوڑو کہتے ہیں لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف اپنا نام تبدیل کرکے سندھ آیا کریں، معروف اداکار ساجد حسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ویڈیو دیکھیں