Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

بزنس کمیونٹی پریانتھاکےاہلخانہ کی مالی مدد کریگی،قاسم ملک

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سیالکوٹ میں چيمبر آف کامرس کے نائب صدر قاسم ملک نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے سری لنکن شہری پریانتھا کے لواحقین کے ليے مالی امداد کرے گی۔ اس سلسلے میں تاجروں نے ايک لاکھ ڈالرز اکٹھے کيے ہیں۔ مستقبل میں ایسے حادثات روکنے کیلئے قاسم ملک نے کہا ايسی حيوانيت روکنے کيلئے ٹریننگ سيشن کا آغاز کريں گے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھی رابطہ ميں ہيں۔ فيکٹری مالکان اس وقت صدمے ميں ہيں۔ ہم جائزہ لے رہے ہيں کہ غلطی کہاں ہوئی۔ جب کہ ديگر فيکٹريوں کے مزدور غم ميں ہيں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube