Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

سواتین برس میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا،دیگر اشیاء پرکیااثرپڑا؟

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

دیکھیے تقابلی جائزہ

Dollar-WEB-

ملک ميں مہنگائی کا بڑا سبب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہے۔  ڈالر کی اونچی اڑان کی وجہ سے ضروریات زندگی کی تمام اشياء مہنگی ہوچکی ہيں۔ نئی حکومت کے قیام کے وقت ایک ڈالر کتنے روپوں کے مثاوی تھا، سوا تین برسوں میں کتنا اوپر گیا اور اس سے دیگر چیزوں کی قیمتوں پر کیا اور کتتا اثر پڑا۔ جانیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube