Monday, October 18, 2021  | 11 Rabiulawal, 1443

سندھ: سی این جی اسٹیشنز 57گھنٹوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
Khi CNG Station

فوٹو: آن لائن

سوئی سدرن گیس کمپنی نے پورے سندھ میں 57 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کرديا۔

ایس ایس جی سی حکام کے مطابق نے پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل 25 سے 26 ستمبر تک مرمتی کام کیلئے بند رہے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ این جی ٹرمینل کی بندش کے باعث پر کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو آج (جمعہ کی) رات 11 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس کی سپلائی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی حکام کے مطابق کے اليکٹرک کو بھی سوئی گيس کی سپلائی ميں کمی کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube