Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کااعلان اکتوبر میں متوقع

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

بک شدہ کار بروقت ڈیلیور نہ کرنےوالی کمپنی کوجرمانہ ہوگا

سیکریٹری آٹو ڈیویلپمنٹ کمیٹی وزارت صنعت و پیداوار انجینئر عاصم ایاز کا کہنا ہے کہ نئی آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورت پالیسی تیار کرلی گئی ہے جس کا اعلان اکتوبر کے شروع میں متوقع ہے۔

سماء کو خصوصی انٹرویو میں عاصم ایاز نے بتایا کہ نئی کاروں کی تیاری کیلیے 17 سیفٹی فیچرز لازمی قرار دیے گئے ہیں۔ گاڑیوں کا سالانہ پیداواری ہدف 6 لاکھ مقرر کر دیا گیا ہے، پیداوار بڑھانے سے کاروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صارفین کو بک شدہ کار بروقت ڈیلیور نہ کرنے والی کمپنی کو جرمانہ ہوگا اور حکومت نے کار ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں اضافے سے روک دیا ہے۔

عاصم ایاز کا کہنا تھا کہ خام مال مہنگا ہونے سے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ گاڑیوں کی طلب اور رسد (سپلائی) میں 50 ہزار روپے کا فرق آگیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube