Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 1 month ago

Currency_4

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو اور برطانوی پاؤنڈ سستے جبکہ یو اے ای درہم اور سعودی ریال مہنگے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 57 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

پاکستان میں گزشتہ ہفتے ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 169.65 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا، اس سے قبل مارچ 2020ء میں ڈالر کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچے تھے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube