Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

سنگاپور کی طرز پر پاکستان بزنس پورٹل قائم کرنیکا پلان

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago

مالی تنازعات حل کرنےکیلئے محتسب کا نیاادارہ قائم کرنیکا فیصلہ

پاکستان ورلڈ بینک ایز آف ڈوئنگ بزنس انڈیکس میں اب تک 39 درجے بہتری لانے میں کامیاب ہوگئی جبکہ سنگاپور کی طرز پر پاکستان بزنس پورٹل قائم کرنے کا پلان ہے۔

سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر کا کہنا ہے کہ برٹش ایئر کے بعد جرمن ایئر لائن لفتھانزہ کا پاکستان آپریشن بھی جلد بحال ہونے کا امکان ہے۔ کرونا وباء اور بیورو کریٹک حربے پاکستان میں سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ پالیسی مسائل کے باعث سعودی سرمایہ کاری عملی شکل اختیار نہ کر سکی تاہم چینی کمپنی نے پیٹرو کیمکل پلانٹ لگانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube