Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہوسکتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

اس سے کتنی مہنگائی ہوگی؟

ماہر سپلائی چین ڈاکٹر شجاعت مبارک نے سماء کے پروگرام نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے جس کا براہ راست اثر عام آدمی پر پڑتا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی کی بڑی وجہ رواں مالی سال اگست میں گزشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں درآمدات میں 90 فیصد اضافہ تھا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 168.90 روپے ہوا، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں مزید کتنا اضافہ ہو سکتا ہے اور حکومت روپے کی قدر میں اضافہ کرنے کیلئے کیا اصلاحات کرسکتی ہے، جانیے ہیں اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube