Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

پاکستانی نوجوان طبقے کیلئے آگے بڑھنے کا کیا راستہ ہے؟

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 7 days ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 7 days ago

پاکستان کو درپیش چیلنجز میں ایک مسئلہ نوجوانوں کو درپیش روزگار کا بھی ہے۔

ماہرین معاشیات کے مطابق ملک کی معیشت کی شرح نمو 7 فیصد یا اس سے زیادہ ہونے کی ضرورت ہے تاکہ ہر سال 20 لاکھ افراد کو ملازمت مل سکے۔

پچھلے سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد 15 لاکھ سے 20 لاکھ پاکستانی بے روزگار ہوئے، جب کہ گزشتہ مالی سال 2020 میں ملک کی معیشت 68 سالوں میں پہلی بار منفی 0.4 فیصد سے سکڑ گئی۔

تاہم اب معیشت سست روی سے نکل چکی ہے ، لیکن جی ڈی پی کی شرح نمو اب بھی 4 فیصد سے کم ہے جو کہ مطلوبہ سطح سے کم ہے۔ موجودہ حالت میں آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے۔ جانیے آزاد چائے والا کے اس ویڈیو انٹرویو میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube