Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

کراچی کے طلباء نے مہران کو الیکٹرک کار بنا ڈالا

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

گاڑی کو الیکٹرک کارمیں تبدیل کرنےمیں کتنا خرچہ آتا ہے؟

عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلباء کی ایک ٹیم نے الیکٹرک کاروں کے لیے بیٹری پیک اور موٹر سسٹم تیار کیا ہے جو پیٹرول سے چلنے والی گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، یہ گاڑی 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔ پیٹرول سے چلنے والی گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کرنے میں کتنا خرچہ آئے گا، جانیے اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube