Monday, September 20, 2021  | 12 Safar, 1443

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

DOLLAR, CURRENCY, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 85 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ، یورو، یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 90 پیسے گرگئی۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

پاکستان میں مارچ 2020ء میں ڈالر کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube