Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Petrol

فوٹو: اے ایف پی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو بھیج دی، پیٹرول کی قیمت مزيد ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بار بار کے حکومتی لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے باعث تاجر تو پریشان ہیں ہی کمرشل پراپرٹی مالکان بھی اس بری صورتحال کی لپیٹ میں آگئے

جمعہ 30 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسےا اضافہے کے بعد 162.60 روپے کا ہوگیا۔

ہونڈا اٹلس نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی کار ’’سٹی‘‘ کے چھٹے جنریشن کا نیا ماڈل پاکستان میں لانے کے ساتھ اس کے 5 ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا۔ کمپنی نے سٹی کار میں پہلی بار حفاظتی ایئربیگس کا بھی اضافہ کردیا ہے۔

جعلساز مختلف طریقوں سے آپ سے آپکی ذاتی معلومات جیسے کہ اے ٹی  ایم کارڈ، شناختی کارڈ اور بینک اکاونٹ نمبر  لے کر آپ سے فراڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

ایشیائی ترقیاتی بینک اور دبئی اسلامی بینک کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا، جس کے مطابق اے ڈی بی پاکستان میں تجارت کے فروغ کیلیے گاریٹیز فراہم کرے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube