Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2021 | Last Updated: 2 months ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ اور یورو مہنگے، یو اے ای درہم اور سعودی ریال سستے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 4 پیسے گر گئی، جس کے بعد نرخ ایک بار پھر 162 روپے کی سطح پر آگئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

پاکستان میں مارچ 2020ء میں ڈالر کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube