Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

بدھ 28 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کا اضافہ ہوا۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 90  پیسے اضافے کے بعد 161.90 روپے ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ  0.48 پیسے بڑھ گئے۔

واضح رہے آخری بار ڈالر رواں سال فروری میں 160.03 کی سطح پر دیکھا گیا تھا۔ ڈالر کی قیمت اگست 2020 میں 168.87 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube