Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا اور انٹربینک مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ کے نرخ کم جبکہ یو اے ای درہم، یورو اور سعودی ریال کی قیمت بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 81 پیسے بڑھ گئی، جس کے بعد نرخ 161 روپے کی سطح پر آگئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔ پاکستان میں مارچ 2020ء میں ڈالر کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube