Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

تین روزمیں ایل پی جی کی قیمتوں میں تیسری باراضافہ

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
LPG gas cylinder

فوٹو: آن لائن

انیس جولائی کو معیشت سے جڑی اہم خبروں کا احوال:۔

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کردیا۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 175روپے فی کلو ہوگئی۔

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے نرخ ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے پر برقرار رہے۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 118 روپے 9 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

سبی میلہ جیتنے والے بیل پر ایک دن میں کتنا خرچہ آتا ہے، یہ کس نسل کا ہے اور اس کی کیا خصوصیات ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube