Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

سبی میلہ جیتنے والے بیل کی قیمت1کروڑروپے

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سبی میلہ جیتنے والے بیل پر1 دن میں کتنا خرچہ آتا ہے، یہ کس نسل کا ہے اور اس کی کیا خصوصیات ہیں۔ جانیے اس ویڈیو میں

نوٹ: اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اور پڑھنے والوں کو ذاتی مالیات (پرسنل فنانس) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔

سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔

ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔

مالک کی بات سے سماء ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے کیونکہ جانوروں کی غذا پر آنے والے خرچے کی سماء ڈیجیٹل تصدیق نہیں کرسکا، لہذا اسے حتمی نہ سمجھا جائے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube