Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Dollar online_1

فوٹو: آن لائن

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ، یو اے ای درہم اور سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 91 پیسے گر گئی، جس کے بعد نرخ 160 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔ پاکستان میں مارچ 2020ء میں ڈالر کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube