Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

بینکوں کی تعطیلات کا اعلان

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
state-bank-of-pakistan-afp-1

فوٹو: اے ایف پی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےعیدالاضحی پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔

عیدالاضحی سے قبل پیر کے روز تمام بینک معمول کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے۔ تعطیلات کے بعد ملک بھر کے تمام بینک 23 جولائی سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

 تمام بینک  عید سے ایک روز قبل، عید کے پہلے اور دوسرے روز بند رہیں گے، جبکہ عید کے تیسرے روز تمام سرکاری و نجی بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube