Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

پیٹرول کی قیمت پاکستان کی بلند ترین سطح پر

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 3 months ago

PETROL

سولہ جولائی کو معیشت سے جڑی اہم خبروں کا احوال:۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔  پیٹرول کی نئی قیمت 118.90 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے میں جو کام کرے گا اس کی تنخواہ دگنی کردی جائے گی اور جو نہیں کرے گا اسے ہم راستہ دکھا دیں گے۔

وفاقی حکومت نے پی آئی اے کیلیے 20 ارب روپے کے فنڈز حاصل کرنے کیلیے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے قومی ائیرلائن کی مالی ضروریات پوری کی جائیں گیں۔

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 350 روپے ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بدھ 15 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافے سے 159.70 روپے پر آگیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube