Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2021 | Last Updated: 3 months ago

DOLLAR, CURRENCY, PAKISTAN

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بدھ 14 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی سے 159.50 روپے پر آگیا۔

واضح رہے آخری بار ڈالر رواں سال فروری میں 160.03 کی سطح پر دیکھا گیا تھا۔ ڈالر کی قیمت اگست 2020ء میں 168.87 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube