Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: سماء ٹی وی

نو جولائی کو معیشت سے جڑی اہم خبروں کا احوال:۔ 

اسٹاک مارکیٹ اڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ روز اسٹاک انڈیکس 48 ہزار 53 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پہلی مرتبہ مقامی سطح پر تیار کردہ ماحول دوست اليکٹرک بائيک کا افتتاح کردیا۔

گزشتہ روز ڈالر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کررہا تھا، ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، پاکستان اور بین الاقوام مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 300 روپے اور فی اونس 7 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube