Saturday, October 23, 2021  | 16 Rabiulawal, 1443

پروٹون ساگا، پاکستان کی سستی ترین سیڈان گاڑی

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2021 | Last Updated: 4 months ago

پروٹون ساگا ملایشیاء میں تیار کردہ 13سو سی سی سیڈان گاڑی ہے۔ اس کی تین اقسام پاکستان میں متعارف کروائی گئی ہیں۔ مینول چلنے والی گاڑی 19 لاکھ 80 ہزار روپے ہے۔ اسٹینڈرڈ آٹومیٹک گاڑی کی قیمت 21 لاکھ 30 ہزار روپے ہے۔
اس ویڈیو میں سماء منی نے ساگا کی سب سے اعلیٰ قسم ایس کا تجزیہ کیا ہے۔ اس گاڑی میں اسٹینڈرڈ قسم سے زیادہ فنکشنز موجود ہیں۔ اس کی قیمت 22 لاکھ 30 ہزارروپے ہے۔ ایس گاڑی میں فرنٹ پارکنگ سنسرز موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بیک ویو کیمرہ،7 انچ ایل سی ڈی اور الوائے رمز ہیں۔ تمام تینوں اقسام میں ائیر بیگز اور ریورس پارکنگ سنسرز بھی نصب ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Proton Saga car review, Proton Saga car, Proton SAGA Standard, reviews Proton SAGA, Proton Saga, Saga vs City, Proton SAGA car update, Price of Proton SAGA, Proton SAGA Price, samaa news live, samaa tv live, samaa news
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube