Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

ڈالر 3ماہ کی بلندترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Dollar-online_1

فوٹو: آن لائن

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 85 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، اور برطانوی پاؤنڈ سستے جبکہ یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے نرخ بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 58 پیسے گرگئی، ڈالر تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube