Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

کراچی: رات 12بجے سے 56گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنزبند

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 6 months ago

فائل فوٹو

سوئی سدرن گیس کمپنی نے گرمیوں میں گیس لوڈشیڈنگ شروع کردی، کراچی ميں آج رات 12 بجے سے 56 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

ایس ایس جی سی کے جاری اعلامیے کے مطابق عام صنعتوں اور ان کے کیپٹو پاور پلانٹس کو بھی اتوار کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کیلئے گیس نہیں ملے گی۔

ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس سسٹم میں پریشر میں کمی کے باعث گیس بند کرنا پڑی رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube